متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 6962
دو ہفتہ قبل ایک خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھ رہا ہوں ایک آدمی آیا میرے بازو میں کھڑا ہوکر وہ بھی نماز پڑھنے لگا، پھر ایک اورآدمی آیا وہ بھی نماز پڑھنے لگا، پھر تیسرا آدمی آیا وہ بھی نماز پڑھنے لگا دیکھتا ہوں کہ وہ تینوں آدمی اللہ کے ذکر میں مشغول ہیں لیکن دیکھتا ہوں کہ ان تینوں آدمیوں کو عذاب ہورہا بہت سخت عذاب ہورہا ہے، اللہ ہم سب کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھیں۔ اس خواب کی تعبیر عنایت فرمائیں۔

جواب نمبر: 6962
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1482=1301/ ب
وہ تینوں حقوق العباد ادا نہ کرتے ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند