• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17891

    عنوان:

    میں نے اپنے لڑکے کا نام [رائد ] رکھا ہے۔ جس کا معنی لیڈر اور رہنما کے ہوتا ہے۔ کیا اس نام کا رکھنا درست ہے؟ نیز انگلش میں اس کو کیسے لکھا جائے Ra'ed,یا Raaedیا Raedآپ کے مطابق کون سا درست ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنے لڑکے کا نام [رائد ] رکھا ہے۔ جس کا معنی لیڈر اور رہنما کے ہوتا ہے۔ کیا اس نام کا رکھنا درست ہے؟ نیز انگلش میں اس کو کیسے لکھا جائے Ra'ed,یا Raaedیا Raedآپ کے مطابق کون سا درست ہے؟

    جواب نمبر: 17891

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1993=1594-1/1431

     

    آپ اپنے لڑکے کا نام [رائد] رکھ سکتے ہیں، انگلش میں رائد "RAAED" کی اسپیلنگ یہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند