متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 40594
جواب نمبر: 4059401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1294-798/L=9/1433 خواب میں چاند دیکھنے والا شخص اگر صوم وصلاة، ذکر وتلات کی پابندی کرتا رہا تو ان شاء اللہ اس کو شرافت وبزرگی نصیب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
روز مرہ كی سنتیں جس كتاب میں ہوں اس كا نام بتائیں
3496 مناظرمیں
دنیا کے ایک مشہور علاج جس کو (ریکی) کہا جاتاہے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ جو
کہ دراصل انسان کے جسم کے اندر کی قوت کے بارے میں ہے جس کو اللہ ہر انسان کو دیتا
ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص ریکی ماسٹر سے ملحق ہوتا ہے جس نے کی اسپیشل ٹریننگ
اور تجربہ حاصل کی ہوتی ہے انسانی بدن کی مختلف قسم کی پریشانیوں کا علاج کرنے کے
لیے۔ یہ علاج جاپان سے شروع ہوا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی شخص اس طرح کی ٹریننگ
حاصل کرسکتا ہے دوسرے لوگوں کا علاج کرنے کے لیے۔ کیا ریکی کا حاصل کرنا یا اس کے
ساتھ کسی کا علاج کرنے میں کچھ غلط ہے؟
مفتی
صاحب میری بیوی نے ایک خواب دیکھا برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرمائیں۔ خواب میں
اس نے دیکھا کہ ہم دونوں میاں بیوی بستر پر سوئے ہوئے تھے اور میری بیوی کے بازو
میں دوسری عورت سوئی ہوئی تھی۔ یہ خواب اس نے دو بار دیکھا ۔ ایک بار جب اشراق پڑھ
کر سوئی تھی تب دیکھا اور دوسرے کا وقت یاد نہیں۔
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنا چاہتا ہوں۔کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے لیے کوئی عمل ہے؟ (۲) اگر کسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو تو کیا اس کو دوسروں کو بتانا چاہیے یا نہیں؟
2518 مناظر