• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165988

    عنوان: میں نے خواب میں حضورپاک کے روضہ کی زیارت کی ہے اور دیکھا ہے کہ ...

    سوال: میں نے خواب میں حضورپاک کے روضہ کی زیارت کی ہے اور دیکھا ہے کہ میں وہاں کھڑیاہوکے دعا مانگ رہاہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 165988

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:132-100/sd=2/1440

    خواب مبارک ہے، ان شاء اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور آپ کی سنتوں کی اتباع کی توفیق ملے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند