• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145553

    عنوان:
    دیو بند اور ندوة العلماء کی تعلیمات میں کیا فرق ہے ؟

    سوال: دیو بند اور ندوة العلوم کی تعلیمات میں کیا فرق ہے ؟

    جواب نمبر: 145553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 564-495/SN=5/1438

    ندوة کی تعلیمات کے لیے تو دارالعلوم ندوة العلماء ہی سے رابطہ کریں، باقی دیوبند کی تعلیمات اور مسلک جاننے کے لیے ”علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج“، تاریخ دارالعلوم دیوبند اور ”المہند علی المفند“ نامی کتاب کا مطالعہ کریں، دنوں کی تعلیمات کے تقابل سے باہمی فرق خود واضح ہو جائے گا۔

    نوٹ:۔ مختصر تاریخ دارالعلوم دیوبند موٴلفہ مولانا محمد اللہ صاحب کا مطالعہ مفید ہوگا اس کتاب میں مذکورہ عنوان پر اچھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ (د) 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند