متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 169774
جواب نمبر: 16977401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:664-569/sd=8/1440
اس طرح اجتماعی ذکر کا معمول ہمارے اکابر سے ثابت نہیں ہے، اگر اتفاقیہ کبھی ایسا ہوجائے، تو مضائقہ نہیں، ورنہ ذکر کا جو معمول اکابر سے ثابت ہے، اسی کو اختیار کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا۔
6187 مناظرکیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ شیعہ مذہب کے بانی تھے؟ (۲) کیا اسلام اورل سیکس کی اجازت دیتا ہے؟ (۳) فاضل دیوبند مولانا حسن الہاشمی جو لوگوں کازائچہ بناتے ہیں ، تعویذ سے روحانی علاج کرتے ہیں، لوگوں کا فال کھولتے ہیں، کیا یہ علمائے دیوبند کے نزدیک درست ہے؟ یا اسلام میں فال کھلوانے کی اجازت ہے؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ (۴)کیا بغیر وضو قرآن پڑھنا جائز ہے؟
3361 مناظرمجھے ایک خواب آیا ہے جس کی میں تعبیر جاننا چاہتاہوں۔ مجھے خواب میں ایک شخص نظر آیا جس کے پورے جسم پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں (مانو پورا جسم زخمی تھا) اور وہ شخص زیادہ حسین بھی نہیں تھا۔ کسی صاحب نے مجھے بتایا کہ یہ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ میں نے اس شخص سے مصافحہ بھی لیا یعنی ہاتھ بھی ملایا تھا۔ مگر اس شخص کو دیکھ کر دل نے یقین نہیں کیا یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ اس خواب میں جو جگہ دکھائی دے رہی تھی وہ جگہ بھی مناسب نہیں لگ رہی تھی (یعنی جگہ بھی گندی نظر آرہی تھی۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک، معاملات، معاشرت کے بارے میں جو کچھ بھی پڑھا ہے ویسا کچھ بھی مجھے اس شخص میں دکھائی نہیں دیا۔ علماء فرماتے ہیں کہ شیطان یا او رکوئی بھی شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت بنا کر نہیں آسکتا۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے مجھے اس خواب کی صحیح تعبیر تفصیل سے بتائیں۔ اللہ آپ کی خدمت کا بہتر بدل آپ کو نصیب فرمائے۔
4070 مناظربوسیدہ
متبرک کاغذات کا حکم، جنبی عورت دودھ پلاسکتی ہے۔
میں نے دیکھا کہ میرا کچھ زیور کھو گیا تھا جس کی باریک سے باریک چیز بھی مل گئی حقیقت میں کچھ کھویا نہیں ہے، یہ دیکھنا کیسا ہے؟ میری نند نے مجھ کو میرے شوہر کے ساتھ دیکھا کہ میں سفید موتی کا سیٹ خرید رہی ہوں۔
2908 مناظر