• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 603005

    عنوان:

    شراب پینے سے چالیس دن تك نماز قبول نہ ہونے كا كیا مطلب ہے؟

    سوال:

    لوگ کہتے ہیں کہ شراب پینے سے ۴۰دن نماز قبول نہیں ہوتی ،اور کیا ۴۰نماز قبول نہیں ہونے کا مطلب کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 603005

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 613-438/B=07/1442

     اس کا مطلب یہ ہے کہ نماز کے اجروثواب سے وہ محروم رہتا ہے۔ ویسے اس کی نماز صحیح ہوجاتی ہے۔ وہ نماز پڑھنے والوں میں شمار ہوگا۔ یہ ڈرانے کے لئے کہا گیا ہے تاکہ شرابی شراب پینا ترک کردے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند