معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 31087
جواب نمبر: 3108731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 478=366-4/1432 کمپنی کا مدت پوری ہونے پر ۱۶ فیصد زائد کرکے رقم دینا سود ہے جو شرعاً حرام ہے، اس کا اپنی ذات کے لیے استعمال جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گروی چاہے زمین کی ہو یا دوکان کی شرعا جائز ہے یا نہیں؟ اور جواز کی کونسی صورتیں ہیں تو فرمادیجیے۔ (۲) کالی مہندی یا وسمہ لگانا کیسا ہے؟ اگر جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو بیوی کی خاطر لگاسکتے ہیں یا نہیں؟ ہماری ہاں اکثر علماء داڑھی کو کالا رنگ یا مہندی یا وسمہ لگاتے ہیں آیا یہ درست ہے کہ نہیں؟ اگر درست ہے تو کس عمر تک لگانے کی اجازت ہے؟ (۳) قربانی کس آدمی پر واجب ہے؟ اور کتنے مال پر واجب ہوتی ہے؟ ہمارے بعض علماء کہتے ہیں کہ جس کے پاس تین سے زیادہ جوڑے ہوں اس پر قربانی واجب ہے؟ مہربانی کرکے مال کی تعیین کرکے بتلادیجیے۔ (۴) ہنڈی کا کاروبار شرعاً جائز ہے کہ نہیں؟ مثلاً سعودی عرب میں ایک مسافر ڈالر دے کر یہاں افغانستان میں اس کو افغانی دی جاتی ہے ریٹ کے حساب سے۔ ہنڈی والے لوگ اس سے کمیشن لیتے ہیں؟ آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
3155 مناظركس عمر تك دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
5619 مناظرمیرے
والدین نے میری شادی پر میری بیوی کو زیورات تحفہ میں دئے اور پھر یہ کہہ کر واپس
لے لیا کہ یہ تمہارے شوہر کی کمائی کے نہیں ہیں۔ کیا اس طرح تحفہ دے کر واپس لینا
جائز ہے؟
میں انڈین قومیت کی بنیاد پر بحرین میں ایک فرنیچر کمپنی میں تنخواہ دار ملازم ہوں۔ہم خوردہ فروش اور تھوک بیوپاری ہیں۔ میں تمام محکمہ کے مینیجر کے طورپر کام کررہاہوں۔ ہم بحرین کے باہر اور اندر سے فرنیچر درآمد کرتے ہیں۔ ایک مقامی فرنیچر بنانے والا ہے جس سے ہم بہت سالوں سے لین دین کررہے ہیں۔ ایک مرتبہ یہ مقامی فرنیچر بنانے والا آیااورمجھے یہ پیشکش کی کہ اگر میں صرف اسی کی دکان سے فرنیچر خریدوں تو وہ مجھے پانچ فیصد کمیشن دے گاپورے مہینہ کی بل کی قیمت کے مطابق۔۔۔۔۔۔؟
918 مناظراگر کسی کے ذمہ بہت سارے لوگوں کے پیسے دینا ہو اور اب وہ ان تمام لوگوں تک نہیں پہنچ سکتا ہے، تو کیا وہ پیسے ان کے نام پر صدقہ کرسکتاہے؟ کیا وہ پیسے اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائیں گے یا پھر بھی اس سے قیامت میں پوچھ ہوگی؟ یہ بات واضح رہے کہ ان تک پہنچانا ممکن نہیں ہے اس لیے یہ سوال درپیش ہے۔ یا اس کا کوئی اور طریقہ ہے جس سے وہ پیسہ اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائے؟
1588 مناظر