• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 21799

    عنوان:

    کسی شخص نے دوسرے شخص سے ایک لاکھ روپئے ادھار مانگے،دوسرے شخص نے جواب دیا میں تمہیں ایک لاکھ روپیہ نہ دے کر ایک لاکھ کا سونا دوں گا اور تم مجھے جب ادھار واپس دو گے تو اتنے ہی وزن کا سونا دینا جتنے کا میں نے تمہیں دیا تھا۔ کیا یہ صورت ادھار دینے/لینے کے لیے جائز ہے؟ اگر سونے کا بھاؤ بڑھ جائے یا گھٹ جائے تب بھی یہ شرط جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 774=532-5/1431

    سونا قرض دے کر اتنی مقدار سونا واپس لینا جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند