• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 31121

    عنوان: میں کسی رشتہ دار کی طرف سے کرایہ جمع کرتاہوں اور جب اسے ضرورت ہوتی ہے تو میں اسے اداکردیتاہوں، میرے اوپر کچھ قرض ہے، کیا میں اس رقم کو استعمال کرتے ہوئے اپناقرض اداکرسکتاہوں؟

    سوال: میں کسی رشتہ دار کی طرف سے کرایہ جمع کرتاہوں اور جب اسے ضرورت ہوتی ہے تو میں اسے اداکردیتاہوں، میرے اوپر کچھ قرض ہے، کیا میں اس رقم کو استعمال کرتے ہوئے اپناقرض اداکرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 31121

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 516=616-4/1432 اگر رشتے دار کی طرف سے اجازت ہو تو اپنے قرض کی ادائیگی میں اس رقم کو استعمال کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند