معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 66305
جواب نمبر: 6630501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1032-1060/L=9/1437
یہ معاملہ اجارہ کا ہے بوقت تقرری امام یا موٴذن سے جو چیزیں بطور معاہدہ طے کرلی جائیں ان کی ادائیگی ان پر لازم ہوگی، ورنہ عرف میں ان کی جو ذمہ داری ہوتی ہے اس کے مطابق عمل کرنا ضروری ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہاں عرب امارات میں زیادہ تر بڑے شاپنگ مال لوگوں کو قرعہ اندازی کے ذریعہ لوگوں کو تحائفدے کرکے متوجہ کررہے ہیں۔ جس میں وہ لوگوں کو قیمتی تحائف دیتے ہیں جیسے کار اور بڑی چار چکہ کی گاڑی وغیرہ۔ اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ ان کے شاپنگ مال پر تقریباً سو یا دو سو درہم تک کی خریداری کریں گے، تو وہ آپ کو ایک کوپن دیں گے جس کوآپ کواپنی پہچان بتانے کے لیے بھرناہوگا مثلاً نام، پتہ، ٹیلی فون نمبر اور ای میل ایڈریس وغیرہ اور کچھ متعین دن پر میونسپل یا اقتصادی محکمہ کے لوگ آتے ہیں اور ایک یا دو خوش قسمت قرعہ اندازی کے ٹکٹ منتخب کرتے ہیں، اور انعام یافتہ کے نام کااعلان کیا جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اس میں منتخب ہوجاتا ہوں تو کیا میرے لیے اس کار کا استعمال کرنا یا بیچ کرکے پیسہ حاصل کرنا جائز ہوگا ، یا بصورت دیگراگر میں نے لون لیا ہو تو کیا میں یہ پیسہ لے کرکے اپنا لون ادا کرسکتا ہوں۔
1926 مناظرسِكّے اور چھوٹے نوٹ كا بڑے نوٹ سے سے تبادلہ كرنا
15984 مناظرکرائے کی دکان آگے کسی کو کرائے پر دینا
4382 مناظرعائزہ/ عائضہ { Aiza } نام رکھ سکتے ہیں کیا؟
6422 مناظرمیں قرض حسنہ، لون، یا تحفہ کی صحیح تعریف جاننا چاہتا ہوں، کیوں کہ مجھے لون کے سلسلہ میں ایک پریشانی ہے جوکہ حسب ذیل ہے: (۱) میرے چچا نے مجھے دس لاکھ روپیہ کا بینک چیک دیا، اور کہا کہ ? لو اس کو رکھ لو اوربہن اور کزن کی تعلیم اور اپنے گھر اور والد کی دوکان کے لیے استعمال کرو?۔ میری ماں او ربہن گواہ ہیں۔ اب چار سال کے بعد میرے چچا وہ پیسہ واپس مانگ رہے ہیں (دس لاکھ) اورمیں نے اس کواپنے والد اور روزانہ کے اخراجات میں استعمال کردیاہے۔ اب اس پریشانی کا کیا حل ہے؟ مجھے بتائیں کہ کیا یہ لون ہے یا نہیں؟ کیوں کہ میرے چچا نے کبھی نہیں کہا کہ میں تم کو لون دے رہا ہوں اورتم اس کو مجھے چار سال یا اس کے بعد واپس کرنا۔ (۲) برائے کرم سود کا مطلب بتائیں، نیز مختلف بینکوں کے ذریعہ کار فائنانسنگ کے بارے میں بتائیں، کیا یہ سود ہے یا نہیں؟
8146 مناظراگر کسی کے ذمہ بہت سارے لوگوں کے پیسے دینا ہو اور اب وہ ان تمام لوگوں تک نہیں پہنچ سکتا ہے، تو کیا وہ پیسے ان کے نام پر صدقہ کرسکتاہے؟ کیا وہ پیسے اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائیں گے یا پھر بھی اس سے قیامت میں پوچھ ہوگی؟ یہ بات واضح رہے کہ ان تک پہنچانا ممکن نہیں ہے اس لیے یہ سوال درپیش ہے۔ یا اس کا کوئی اور طریقہ ہے جس سے وہ پیسہ اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائے؟
2461 مناظردکان داروں کا اپنی دکان یا کرایہ کی دوکان کی مقررہ حدود کے علاوہ آگے کی جگہ پر دن بھر اپنا سامان رکھ کر کاروبار کرنا
3495 مناظر