معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 146233
جواب نمبر: 14623301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 224-279/L=3/1438
(۱) اگر آپ نے ابتداء میں پورے سال کے فیس کا معاملہ کرلیا تھا تو آپ بقیہ فیس پرانی فیس کی بنیاد پر ادا کریں گے۔
(۲) جی ہاں! اس مہینے کی فیس بھی جمع کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
والدہ کی خدمت گیری اوران پر خرچ کرنے کا حکم
7896 مناظرمیرے
ایک دوست کے بھائی کا قتل ہوا، جس کو میں نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا یعنی میں
اس کا چشم دید گواہ نہیں ہوں۔ مگر مقتول میرے دوست کا بھائی رہنے کی وجہ سے میں
پولیس میں بیان دیا کہ میں حادثہ کے وقت اس جگہ پر موجود تھا۔ اس کے بعد پولیس نے
میرا جواب کورٹ میں سیکشن 164کے تحت سیل کیا، اب کیس بورڈ پر آرہی ہے۔ میری گواہی
سے کورٹ میں کیس کا فیصلہ ہونے والا ہے۔ اب شریعت میرے لیے کیا حکم دیتی ہے؟
میں
کراچی میں رہ رہا ہوں اور ایک کمپنی میں کام کررہاہوں جو کہ بادن ضلع میں ( کراچی
سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر دور) تیل اور گیس کی دریافت کا کام کرتی ہے۔ میں اس کمپنی
میں 1998سے (یعنی گیارہ سال سے ) کام کررہا ہوں۔ اس کمپنی کی ملازمت کو ترک کرنے
کی صورت میں چاہے کمپنی کی طرف سے ہو یا ملازم کی طرف سے ایک مہینہ کی نوٹس سے
مربوط ہے ۔ ملازمت کے معاہدہ میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ کمپنی مختصر
مدتی نوٹس پر کسی بھی ملازم کو پاکستان کے کسی بھی علاقہ میں مثلاً کراچی، اسلام
آباد یا اپنی فیلڈ آفسوں میں بادن یا میر پور خاص، مٹیاری (حیدرآباد) ضلع وغیرہ میں
بھیج سکتی ہے۔ کمپنی کے بادن ضلع میں تین اور ضلع میرپور خاصل مٹیاری (حیدرآباد )
میں ایک رہائشی کیمپ ہے۔ ہمیں اپنی ذمہ داریوں اور کام کو پورا کرنے کے لیے مختلف
جگہوں پر روزانہ سفر کرنا پڑتا ہے جو کہ بیس( بنیادی) کیمپ سے کم سے کم پانچ کلو
میٹر او رزیادہ سے زیادہ سو کلومیٹرآگے ہوسکتا ہے۔...
دوست
کا قرض ذمہ میں ہے اور اس کا اتہ پتہ معلوم نہیں۔۔۔؟
درختوں کی شاخیں اگر پڑوسی کے حصے کی طرف پھیلنے لگیں تو کیا حکم ہے؟
1839 مناظرایک کمپنیÂ’ ای بیز ڈاٹ کام پی وی ٹی ایل ٹی ڈی‘(Ebiz.Com Pvt Ltd) ہے اس کامقصد انٹرنیٹ یا سی ڈی میں کمپیوٹر کورسیز کو بیچنا ہے۔ کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے لوگوں کو میٹنگ میں بلا کر کمپنی کے بارے میں بتایا جاتاہے کہ کمپنی تقریبا ۲۶/ طرح کے کورسیز بیچتی ہے جیسے ونڈو ۹۸، ونڈوز ایم ای - ایکس پی وغیرہ ۔ ان کورسیز کی قیمت ۷۳۰۴/ روپئے ہیں، ان کورسیز کو خرید نے والا کمپنی میں شریک ہوجاتا ہے ۔ اب اسے کمپنی کے ان کورسیز کو اپنے طریقے سے دوسروں سے بیچنا ہوتاہے۔ پہلے تین آدمیوں سے بیچنے پرا سے ۲۰۰۰/ ملتے ہیں جو بطور کمیشن ہوتے ہیں اور چیک کے ذریعہ بھیجے جاتے ہیں۔ پھر اگلے تین لوگوں کو کورسیز بیچنے پر اسے ۲۰۰۰/ ملتے ہیں اور اس کی اسکیم اس طرح ہے: پہلے تین لوگوں سے2000 /ملتے ہیں، پھر تین لوگوں سے بیچنے پر2000 /پھرتین لوگوں سے Â…00 20/پھرنو لوگوں سےÂ…3000/ پھرنو لوگوں سے Â… 3000 /پھر نو لوگوں سے Â…3000/ پھر نو لوگوں سے Â…3000/ پھرپانچ لوگوں سے Â…8000 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
2059 مناظرپیسہ کی سرمایہ کاری کرنے کی ایک اسکیم ہے۔
سرمایہ کاری کی مدت اس طرح ہے کہ میں ایک لاکھ چالیس ہزار پانچ سال کے لیے دوں گا
تو بدلہ میں کمپنی مجھ کو ہر ماہ چھہتر سو روپیہ دے گی پانچ سال تک او راخیر میں
کمپنی پچاس ہزار واپس کرے گی ایک لاکھ چالیس ہزار میں سے جس کی سرمایہ کاری کی گئی
تھی۔ یہ کمپنی ممبئی کی ہے، ان کے مطابق ہم سے لیا ہوا پیسہ سونا، کار، اور زمین کی
تجارت میں لگاتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا اس طرح کی سرمایہ کاری اسلام میں جائز ہے
یا نہیں؟