• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 65586

    عنوان: دولہے کے سرپر نکاح کے بعد کھجور ڈالنا کیسا ہے؟

    سوال: دولہے کے سرپر نکاح کے بعد کھجور ڈالنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 65586

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 617-499/D=8/1437 سر پر کھجور ڈالنا غلط ہے، کھجور حاضرین میں تقسیم کردی جائے یا ہلکے ہاتھ سے لٹادی جائے تو اس کی بھی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند