معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 15720
میرا ایک ماموں زاد بھائی زید ہے، میری ماں
نے اس کو دودھ پلایا ہے۔ کیا زید کی بہن سے میرا نکاح جائز ہے؟
میرا ایک ماموں زاد بھائی زید ہے، میری ماں
نے اس کو دودھ پلایا ہے۔ کیا زید کی بہن سے میرا نکاح جائز ہے؟
جواب نمبر: 1572031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1490=1414/1430/ب
جی ہاں، آپ کا تو ہوسکتا ہے مگر زید کا نکاح آپ کی کسی بہن سے نہیں ہوسکتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا لواطت سے مفعول کی بہن حرام ہوجاتی
3618 مناظر