• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 58515

    عنوان: میری ماں نے ایک لڑکی کو تین مرتبہ دودھ پلایا، تو کیا وہ میرے لیے محرم ہے؟ میں شافعی مذہب پر عمل کرتاہوں، لیکن وہ سلفی ہے۔

    سوال: میری ماں نے ایک لڑکی کو تین مرتبہ دودھ پلایا، تو کیا وہ میرے لیے محرم ہے؟ میں شافعی مذہب پر عمل کرتاہوں، لیکن وہ سلفی ہے۔

    جواب نمبر: 58515

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 508-504/B=6/1436-U

    جی ہاں وہ آپ کی رضاعی بہن ہوگئی اور آپ کی محرم ہوگئی، اس سے نکاح کرنا آپ کے لیے جائز نہیں، یحرم من الرضاع ما یحرم من النسب․ =============== فقہ حنفی کے مطابق جواب درست ہے۔ (س)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند