معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 164128
جواب نمبر: 16412801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1205-901/sn=12/1439
اگر ان دو گواہوں کے سامنے شرعی طریقہ پر ایجاب وقبول کیا گیا تو صورت مسئولہ میں نکاح درست ہوگیا، پیسے دے کر نکاح کا گواہ بنانے کی وجہ سے صحت نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا؛ البتہ یہ بات واضح رہے کہ گواہی یعنی شہادت پر پیسوں کا لین دین شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری جلد ہی شادی ہونے والی ہے۔ میں اسلامی تعلیم کے مطابق بیو ی سے مباشرت کرنا چاہتا ہوں۔ براہ کرم، درج ذیل باتوں کے بارے میں مشورہ دیں۔ (۱) اپنی بیوی کی زبان کو چوس سکتا ہوں؟ (۲) کیا اس کی شرمگاہ کو چاٹ سکتا ہوں؟ ّ(اگر نہیں، تو کیا یہ حرام ہے یا مکروہ؟ اور اگر مکروہ ہے توپھر حرام اور مکروہ میں کیا فرق ہے؟) (۳ ) کیا ہم دونوں ایک ساتھ ننگے سوسکتے ہیں؟ لیکن پردہ ( چادر) میں مکمل طورپر کھل کر نہیں۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
6438 مناظرمیرے ماں باپ میری شادی زورو زبردستی سے کررہے ہیں۔ مجھے یہ رشتہ قطعی پسند نہیں۔ میں نے سب گھر والوں کو بتایا، وہ لوگ قسم دلا کر مجبور کررہے ہیں۔ کیا میں یہ بات لڑکے اور اس کے گھر والوں کو بتا دوں تاکہ وہ لوگ منع کردیں اور کسی کی زندگی خراب ہونے سے بچا لی جائے۔ برائے کرم مجھے اللہ واسطے ضرورجواب دیں کیوں کہ وقت بہت کم ہے۔ مجھے اپنی اور کسی کی زندگی بچانی ہے تاکہ میں قیامت کے دن بچ جاؤں۔
6169 مناظربیٹا یا بیٹی کی شادی کتنی عمر میں کرنی جائز ہے یا صحیح ہے؟ آپ کی بڑی نوازش ہوگی۔
3268 مناظركیا اپنی ساس كی بہن سے نكاح ہوسكتا ہے؟
7416 مناظرمیں اپنی بیو ی کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ گزشتہ تین سال میں گلے کے کینسر میں مبتلا تھا۔ جب میری بیوی کو اس بات کی خبر ہوئی تو اس نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا۔ اب میں پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں اور اس کے ساتھ رہتاہوں لیکن وہ میرے ساتھ رہنے پر تیار نہیں ہے نیز وہ مجھ کو دوسری شادی کی بھی اجازت نہیں دیتی ہے اورنیز میرے اس سے تین بچے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2012 مناظر