• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 601563

    عنوان: آن لائن نکاح پڑھانا؟

    سوال:

    اگر لڑکی لڑکا ایک مجلس میں ہو اور قاضی اور گواہ دوسرے شہر میں ایک ہی مجلس میں ہوں اور لڑکی قاضی کو اپنا ولی مقرر کردے اور قاضی آن لائن نکاح پڑھا دے تو کیا نکاح ہوجاتاہے ایسے؟

    جواب نمبر: 601563

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 326-330/B=05/1442

     اس طرح قاضی کا آن لائن نکاح پڑھانا درست نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند