معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 7124
کیا شادی سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر سے فون پر بات کرنے کی خدا تعالی کی طرف سے اجازت ہے؟
کیا شادی سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر سے فون پر بات کرنے کی خدا تعالی کی طرف سے اجازت ہے؟
جواب نمبر: 712431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 797=797/م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص کی بیوی کسی پر بلا وجہ شبہ کرتی ہو اور یقین دلانے کے باوجود یقین نہ مانتی ہو یہاں تک کہ قرآن کی قسم کھانے کے باوجود شک کرتی ہو اور اپنے شوہر کو کوستی ہو کہ تجھ میں کیڑے پڑیں گے، تیرا حشر خراب ہوگا، تو کمینہ ہے، تو عیار ہے، تو مکار ہے اور ڈھونگی ہے جھوٹا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہر طرح سے اس نے گھر کا چین برباد کررکھا ہے تو ایسی عورت کے سلسلہ میں شریعت محمدی کیا کہتی ہے ایسی عورت کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے اور اس عورت کو کس طرح سے سمجھانا چاہیے تاکہ گھر کا ماحول خوش گوار بن جائے؟ اس کے پانچ بچے ہیں ایسا کوئی راستہ بتائیں کہ گھر نہ بگڑے اور مسئلہ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ حل ہوجائے؟ یقیناً ہماری شریعت میں اس طرح کے مسائل کا حل ہوگا۔ یہاں ایک بات اوربتادوں کہ کھانے پینے اور پہننے کی کوئی تنگی نہیں ہے، البتہ وہ مکان جس میں رہتے ہیں وہ چھوٹا ہے اور اس میں دو خاندان رہتے ہیں دو نوں کے پاس ایک ایک کمرہ ایک ایک برآمدہ ایک ایک باورچی خانہ الگ الگ ہیں، اور صحن ،بیت الخلاء اور غسل خانہ اور سب کی چھت مشترک ہے۔ پڑھا لکھا خاندان ہے شریف لوگ ہیں بس بظاہر دونوں میں سے کسی کی قسمت کی خرابی ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود سکون نہیں ہے۔ اس مسئلہ کا حل جلد تحریر فرمائیں مشکور و ممنون ہوں گا۔
1910 مناظرمیں ایک 35 سالہ مطلقہ عورت ہوں میرا ایک سات سال کا لڑکا ہے میرے پہلے شوہر سے جو کہ میرے ساتھ رہتاہے۔ میں نے ایک ہندو مرد سے دوسرا نکاح کیا وہ میرے لڑکے کی پوری دیکھ بھال کررہا ہے۔ اس نے صرف میرے گھر والوں کے اطمینان کے لیے مجھ سے شادی کرنے کے لیے اپنا مذہب تبدیل کیا ہے اور اب بھی میرے گھر والوں کے سامنے بطور مسلمان کے معاملہ کرتا ہے۔ لیکن میں سوچتی ہوں کہ اس نے دل سے پورے طریقہ پر مذہب تبدیل نہیں کیا ہے۔اب میں حاملہ ہوں۔ میرا سوال ہے کہ :(۱)کیا میرا نکاح درست ہے او رمیرا پیدا ہونے والا بچہ جائز ہے؟ (۲)میرے پیدا ہونے والے بچہ کا کیا مذہب تصور کیا جائے گا؟
2458 مناظرمیں نے آپ سے فتوی آئی ڈی نمبر11137میں ایک سوال کیا تھا جس میں پوچھا تھا کہ میں ایک شخص سے محبت کرتی ہوں مگر اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ نہ فون کا اور نہ ہی میری اس سے ملاقات ہوتی ہے تو کیا یہ جائز ہے او رکیا میں اس کو پانے کے لیے اللہ سے دعا مانگ سکتی ہوں؟ آپ کا جواب مجھے سمجھ میں آگیا مگر میرے ساتھ پریشانی یہ ہے کہ میری اس محبت کا میرے گھر والوں کو یا کسی اورکو نہیں پتا ہے، میں صرف اپنے دل میں رکھ کر اس سے محبت کرتی ہوں ،تو کیا یہ جائزہے؟ او رکیا میں اس کو دعاؤں میں مانگ سکتی ہوں کہ آگے اللہ کوئی ایسی راہ نکال دیں کہ میرا رشتہ اس سے ہوجائے، ورنہ اللہ کی جو رضا ہومیں اس میں ہمیشہ راضی رہوں گی۔ برائے کرم اس کا جواب جلدی دیں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں کسی غلط راہ پر تونہیں ہوں؟
4106 مناظرشادی میں جو زیور تحفہ میں ملتے ہیں خواہ لڑکی والوں کی طرف سے ہوں یا لڑکے والوں کی طرف سے وہ کس کی ملکیت ہیں؟ اگر وہ زیور بیوی اپنے شوہر کو بتائے بغیر یا اس کی مرضی کے خلاف اپنے والدین کے ساتھ مل کر ان کے گھر رکھ دے یا کہیں اور رکھ دے تو اس کا یہ کرنا کیسا ہے؟ کیا بیوی کو یہ حق ہے کہ وہ یہ کہے کہ میری مرضی میری چیز ہے میں جہاں بھی رکھوں؟ اور ایسی بیویوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو شوہر کی نافرمانی کریں اس کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں۔ اس کی زکوة کس پر واجب ہوگی؟ جو تحفہ/ زیور شادی میں لڑکی کو ملا ہے لڑکے والوں کی طرف سے وہ محض استعمال کے لیے دیا گیا تھا یا مالک بنا کر اس کو دیا گیا تھا،اس کا فیصلہ کون کرے گا؟ زیور دیتے وقت کوئی وضاحت نہیں تھی۔ کیا یہ کہنا ضروری تھا کہ یہ تمہاری ملکیت ہے؟ اور عموماًاس کا کیا رواج ہوتا ہے؟ وضاحت کردیں اوررہنمائی فرماویں۔
3322 مناظر