• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 52024

    عنوان: شادی سے متعلق

    سوال: کیا ہم اگر شادی کررہے ہیں تو شادی میں خوشی کااظہار کرنے کے لیے ڈانس میوزک وغیرہ کراسکتے ہیں کہ نہیں ؟ کیوں کہ اللہ کے رسول نے دف بجانے کی اجازت دی ہے۔میرے لیے کیا مناسب ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 52024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 810-682/B=6/1435-U ڈانس اور میوزک شریعت اسلام میں حرام ہے، دُف بجانا بھی بہتر نہیں ہے۔ سادہ شادی کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند