معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 24108
جواب نمبر: 2410801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 26/6/2010
شوہر کے لیے اپنی بیوی کی پستان کو منھ میں لینا اور چوسنا جائز ہے، ا لبتہ اگر دودھ آنے کا گمان ہو تو پھر ایسا نہ کرنا چاہیے، کیونکہ پستان سے دودھ نکلنے پر مرد کے حلق میں جانے کا اندیشہ ہے اور بیوی کا دودھ پینا حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے شوہر یو این مشن میں کام کرتے ہی، ہم
لوگ ایک ساتھ نہیں رہ رہے ہیں، اب جب میں اپنے گھر سے باہر جاتی ہوں اور مردوں کویا
جوڑوں کو دیکھتی ہوں تو میں اپنے شوہر کی کمی بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ میری شاد ی
کو تقریباً دس سال ہوچکے ہیں ، میں اپنے شوہر سے بہت زیادہ محبت کرتی ہوں۔ دوسری
بات یہ کہ کبھی واقعی ان کے بغیر رہنا میرے لیے بہت زیادہ مشکل ہوجاتا ہے کیوں کہ
میں جسمانی طور پران کی کمی محسوس کرتی ہوں نیز جذباتی طور پر بھی اور عام طور پر
بھی۔ وہ بہت اچھے شوہر ثابت ہوئے ہیں اور دوست بھی۔ میں صبر کرنے کی کوشش کرتی ہوں
لیکن کبھی پریشانی میں پڑجاتی ہوں۔ وہ بھی مجھ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں لیکن ان
کو اپنے اوپر کنٹرول ہے۔ میں اپنے آپ کو مصروف رکھتی ہوں اور نیز میرے بچے بھی ہیں
لیکن پھر بھی مجھ کو ان کی کمی کا احساس ہوتا ہے اور اس کے بعد میرے اندر طرح طرح
کے خیالات آتے ہیں، جس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ گناہ گارانہ ہیں۔ برائے کرم میری
رہنمائی فرماویں۔
برائے
کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا قمر در عقرب کے دنوں میں نکاح کرنا ممنوع ہے؟
زید نے اپنی سالی سے زنا کیا، کیا زید کا نکاح باقی رہے گا؟
9386 مناظرمیراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں ہم بستری کرتاہے تو ان دونوں پر کیا کفارہ ہوگا؟