معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 64935
جواب نمبر: 6493531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 558-558/Sd=7/1437 صورت مسئولہ میں نکاح صحیح ہوجائے گا، مذکورہ فعل نکاح کے صحیح ہونے کے لیے مانع نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا منگنی کے لیے ضروری ہے کہ کوئی تقریب منعقد کی جائے اور انگوٹھی پہنائی جائے یا صرف بات پکی کرلینے سے منگنی ہوجاتی ہے؟ کیوں کہ میری منگنی کناڈا میں ہے اور میری کوئی مناسب تقریب نہیں ہوئی صرف فون پر بات پکی ہوئی ہے، تو کیا میری منگنی ہوجائے گی؟ (۲) کیا اپنی منگیتر کے حصہ کی قربانی کرسکتے ہیں؟ یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ منگیتر سے پکا رشتہ نہیں ہوتا ہے، تو کیا اسلام میں اس چیز کی اجازت ہے کہ اپنی منگیتر کے حصہ کی قربانی کی جائے؟
451 مناظراگر کسی لڑکے کا کسی لڑکے کے ساتھ چھوٹی
عمر میں جنسی تعلق ہوا ہو اور بعد میں اگر ان میں سے ایک دوسرے کی بہن سے شادی
کرنا چاہیں تو کیا کرسکتے ہیں؟
كیا انجان لوگوں كے سامنے میاں بیوی ظاہر كرنے سے نكاح ہوجائے گا؟
714 مناظرمیرا سوال بالکل ذاتی ہے۔ اگر شوہر بیوی کا
دودھ پستان سے پی لے تو کیا شوہر بیوی کے رشتہ میں کوئی فرق پڑے گا؟ میں اس مسئلہ
کو لے کر بہت پریشان ہوں، جواب دے کر احسان فرماویں۔
اس لڑکی سے شاد ی کرنے کی کیا صورت ہے جس
نے اسی عورت کا دودھ پیا ہے جس کا میں نے پیا ہے لیکن اس پر کوئی گواہ نہیں ہے؟
میں نے پڑھا ہے کہ بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا یہ حیوانی کام ہے نہ کرنا چاہیے۔ لیکن اگر یہ کام اس وجہ سے ہو کہ اس سے شہوت تیز ہو گی اور بھرپور طریقہ سے جماع ہوگا اور لطف حاصل ہو گا،نیز یہ کام اگر کپڑے کو حائل اور آڑ بنا کر کریں تو کیا اجازت ہے؟
924 مناظر