معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 29903
جواب نمبر: 29903
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 270=206-3/1432
اگر باقاعدہ شرعی طور پر پہلا نکاح ہوگیا تھا تو اب دوبارہ نکاح کرنا لغو ہے، باقی اگر گھروالے کسی مصلحت سے دوبارہ نکاح اسی لڑکی سے کروانا چاہتے ہیں تو دوبارہ بطور اظہار کے ایسا کرسکتے ہیں، فی نفسہ اس میں کچھ قباحت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند