معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 39464
جواب نمبر: 3946401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 989-989/M=7/1433 بلا ضرورت کنڈوم کا استعمال اچھا نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نکاح
کے بعد اگر بیوی سے صحبت نہ ہو کسی وجہ سے تو کیا ولیمہ جائز ہے یا نہیں؟ (۲)کیا اسلام میں مشت زنی
کرنا صحیح ہے؟ اگر کوئی اسے کرے تو کیا کفارہ ہے؟
جناب میں شادی کرنا چاہتا ہوں، میرے پاس تھوڑے پیسے ہیں، شاید کچھ قرض کرلوں، ایک بات سمجھ میں نہیں آئی، ایک شخص نے کہا کہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں اور وہ شادی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو مال دیں گے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ اگر شادی کرنے کی قدرت نہ ہو تو جب تک قدرت نہ ہو روزہ رکھنا چاہیے، پھر قدرت حاصل کرنے کے بعد شادی کرنا چاہیے، دونوں نے کہا ہے کہ ہم نے اس طرح کی بات کتاب میں پڑھی ہے، میں پریشان ہوگیا ہوں کہ اب شادی کروں یا نہ کروں، کیونکہ پہلے شادی اس لیے کرنا چاہتا تھا کہ پہلے شخص کی بات سنی تھی۔
3365 مناظراگر ایک شیعہ عورت صحابہ پر تبرا نہیں
کرتی، قرآن میں تحریف کو نہیں سمجھتی(ہمارے قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہے) کیا ایسی
لڑکی کے ساتھ سنی لڑکے کا نکاح کرنا جائز ہے؟