• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 38956

    عنوان: کیا نکاح کے وقت غلط عمر لکھوانے سے کیا نکاح نہیں ہوتا ہے؟

    سوال: جناب میرا یو سوال ہے کہ کیا نکاح کے وقت غلط عمر لکھوانے سے کیا نکاح نہیں ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 38956

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 862-862/M=6/1433 عمر غلط لکھوانے سے نکاح کی صحت پر تو اثر نہیں پڑتا، لیکن عمر لکھوانے میں غلط بیانی کا گناہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند