معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 170891
جواب نمبر: 17089101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:870-763/sd=11/1440
صورت مسئولہ میں نکاح تو منعقد ہوجائے گا؛ لیکن خاتون کا خود سے کسی کو اپنے نکاح کا وکیل بنانا پسندیدہ نہیں ہے اور اگر وہ شخص خاتون کا کفو نہیں ہوگا، تو خاتون کے اولیاء کو شرعی پنچائت کے ذریعہ فسخ نکاح کا حق حاصل ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا جب لڑکی اورلڑکا دونوں بالغ ہوں اورنکاح کے بعد دو یا تین سال لڑکی اپنے والدین کے گھر میں رہے اور تین سال کے بعد پھر اپنے شوہر کے گھر جائے تو کیا اس طرح دونوں گناہ گار ہوں گے؟ یہ اس طرح جائزہے؟
2412 مناظرگزشتہ سال نومبر 2007 میں میری شادی ہوئی۔ میں اپنی بیوی کے ساتھ دو ماہ رہا اور اس کے بعد دوحہ قطر اپنے کام پر واپس آگیا۔ میں اپنی بیوی سے اس کی اجازت سے اور اس کی اجازت کے بغیر کتنے دنوں تک دور رہ سکتا ہوں؟ چونکہ ہم جوان ہیں اور جنسی جذبات رکھتے ہیں، کیا میاں اوربیوی کوایک دوسرے سے (بغیر جسمانی تعلقات قائم کئے ہوئے) الگ رہنے کے لیے وقت کی کوئی قید ہے؟
2043 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انسا ن مرد اورجنات عورت کے درمیان نکاح ممکن ہے اور جائز ہے یا کہ نہیں؟ اگر جائز ہے تو نکاح کیسے کیا جائے گا؟
6976 مناظرمسلم گھرانے میں اگر شوہر بیرون ملک رہتا ہے اوربیوی گھر پر رہتی ہے۔اور کوئی انفرادی مرد رشتہ دار اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر میں آتا ہے۔ اور اس کے بعد شوہر بیوی کوہدایت دیتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں گھر کے اندر کسی انفرادی شخص کے داخلہ کی اجازت نہیں ہے، اور بیوی بہت سالوں سے اس کی فرمانبرداری نہیں کررہی ہے۔اس صورت میں شوہر کو کس طرح کا ایکشن لینا چاہیے؟ جب شوہر بار بار وارننگ دے رہا ہے اس کے بعد بھی بیوی شوہر سے سوال کررہی ہے کہ کیا تم نے کچھ اپنی آنکھوں سے غلط دیکھا ہے؟ کیا یہ جواب درست ہے؟ اس صورت حال میں شوہر ایکشن لینے کا کیا اسلامی حق رکھتا ہے، جو کہ اسلام میں جائز ہو؟
3470 مناظر