• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 14810

    عنوان:

    کیا میں اپنی ماموں زاد بہن کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہوں یا نہیں؟ برائے کرم مجھ کو جلد بتائیں۔

    سوال:

    کیا میں اپنی ماموں زاد بہن کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہوں یا نہیں؟ برائے کرم مجھ کو جلد بتائیں۔

    جواب نمبر: 14810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1181=1181/م

    اگر حرمت نکاح کی کوئی وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ موجود نہیں تو ماموں زاد بہن کی بیٹی سے شادی کرسکتے ہیں: لقولہ تعالیٰ: وَاُحِلَّ لَکُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ (الآیة)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند