عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 14823
جمعہ
کی نماز ارادہ کرکے اپنے شہر کی مسجد کو چھوڑ کر دوسرے شہر کی جمعہ مسجد میں ادا
کرنے کے لیے جانا ثواب کی نیت سے کیسا ہے؟
جمعہ
کی نماز ارادہ کرکے اپنے شہر کی مسجد کو چھوڑ کر دوسرے شہر کی جمعہ مسجد میں ادا
کرنے کے لیے جانا ثواب کی نیت سے کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1482301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1160=234tl/ل
ثواب کی نیت سے اپنے شہر کی جامع مسجد چھوڑکر دوسرے شہر کی جامع مسجد میں جمعہ ادا کرنے کے لیے جانا درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی غیر اسلامی ملک میں نمازجمعہ پڑھنے کی کیا شرطیں ہیں؟
2879 مناظرہماری مسجد میں مختلف اوقات میں دومرتبہ جمعہ کی نماز ہوتی ہے۔ ایک شروع وقت میں مسجد کے نیچے اور اور دوسرا جمعہ اسی مسجد کے اوپر ، کام کرنے والے اور تجارت کرنے والے دوسرا جمعہ ادا کرتے ہیں۔ کیا ایک مسجد میں مختلف اوقات میں دو جمعہ ادا کرنا جائزہے؟
10464 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ (۱)آب
صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے خطبہ کے وقت کیسے ڈنڈے کو استعمال کرتے تھے لکڑی کا یا
دوسری کسی چیز کا؟ اس ڈنڈے کی لمبائی کتنی ہوتی تھی؟ کیا وہ سیدھا ہوتا تھا آخرتک
یا ٹیڑھا بھی؟ ہمارے یہاں امام صاحب سیدھا ڈنڈا استعمال کرتے ہیں او راس ڈنڈے کی
نوک پر آدھے چاند جیسی دوسری لکڑی بھی فٹ رہتی ہے جس کے اوپر امام صاحب خطبہ کی
کتاب رکھتے ہیں، او رخطبہ پڑھتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۲)جمعہ کے دن کچھ لوگ مسجد
کے اندر عطر بیچتے ہیں، کاروبار کرتے ہیں، کیا یہ ٹھیک یا حلال ہے یا حرام ہے؟
خطبہ کے دوران حضورﷺ کا نام آنے پر درود پڑھنا
11047 مناظرجمعہ
میں کتنی رکعت ہے؟
میں
نے سال 2009میں عیدالفطر اور سال 2008میں عیدالاضحی کی نماز ایک بڑے شہر میں ادا
کی۔ جہاں میں نے عیدالاضحی میں دوران خطبہ امام صاحب کو ایک نئی بات کرتے دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ آدھے خطبہ کے بعد امام صاحب رک گئے اور تقریر شروع کردی (وہ تقریر
خطبے کا ترجمہ نہیں تھی) نہ جانے کیا کیا باتیں وہ کررہے تھے۔ یہاں تک کہ کسی نے
جب انھیں یاد دلایا کہ قربانی میں دیر ہورہی ہے، پھر بھی وہ کافی دیر تک بولتے
رہے۔ عیدالفطر میں بھی یہی ہوا آدھے خطبہ کے بعد وہ تقریر کرنے اٹھ گئے اور تیس
منٹ تک نہ جانے کیا کیا بولتے رہے۔ کیا یہ جائز ہے؟ کیا خطبہ کے دوران اس طرح وعظ
کرنا درست ہے؟ جب کہ وہ بات خطبہ سے متعلق نہ ہو یا ہو؟
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ نماز جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب میں دیکھ کر پڑھنا
ضروری ہے یا کتاب میں دیکھے بغیر، یا کتاب کا ہاتھ میں ہونا ضروری ہے؟
کیا
ایک ایسا شخص جس کی تین یا اس سے بھی زیادہ جمعہ کی نمازیں چھوٹ چکی ہوں وہ اپنے
ایمان کی دوبارہ تجدید کرے گا؟ کیوں کہ سنا ہے کہ تین جمعہ چھوڑنے سے ایمان زائل
ہو جاتا ہے یا دل پر مہر لگا دی جاتی ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرماویں کہ اب وہ
شخص کیا کرے؟
جمعہ میں چندہ کرنا
3859 مناظرامام
عید دوسری رکعت کی تکبیر کے بعد رکوع کے بجائے سجدہ میں چلے گئے کسی مقتدی نے بطور
لقمہ بلند آواز سے کہہ ڈالا? رکوع?۔ کیا ایسی صورت میں امام اور مقتدی کی نماز
صحیح ہوئی، جواب سے نوازیں؟