متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 67154
جواب نمبر: 67154
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1013-1000/N=10/2016
(۱):بھتیجے کے لیے درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں:
محمد عبد اللہ، محمد عبد الرحمن،محمد احمد، محمد ابراہیم، محمد یحییٰ، محمد ابو بکر، محمد عمر، محمد عثمان، محمد انس، محمد فرقان، محمد عفان،محمد فوزان، محمد صالح، رشید احمد، سعید احمد، اورخلیل احمد۔
(۲): اللہ تعالی آپ کے بھتیجے کو نیک وصالح بنائیں اور والدین، آپ اور دیگر اعزہ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں ، آمین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند