• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 17638

    عنوان:

    شہراز، فردین، نمیرہ کا معنی بتادیں؟

    سوال:

    شہراز، فردین، نمیرہ کا معنی بتادیں؟

    جواب نمبر: 17638

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2038=1611-1/1431

     

    شہراز: دو لفظ سے مرکب ہے، شہ-راز ، شہ شاہ کا مخفف ہے جس کے معنی عظیم، قیمتی، وغیرہ اور اس راز کے معنی بھید شہراز کے معنی قیمتی بھید کے ہوئے۔

    فردین: کے معنی مجھے نہیں مل سکا۔

    نمیرہ: کا معنی ہیں: صاف پانی، خالص النسب۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند