• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605661

    عنوان:

    منت نام کیسا ہے ؟

    سوال:

    منت نام کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 605661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 991-786/M=12/1442

     صرف منت نام رکھنے کے بجائے اس کے ساتھ کچھ اور ملا لیا جائے مثلاً مِنَّتُ اللہ وغیرہ یا اس کے علاوہ دوسرا موزوں نام تجویز کرلیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند