• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 19805

    عنوان:

    میں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔

    سوال:

    میں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔

    جواب نمبر: 19805

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 270=270-3/1431

    اریج کے معنی ہیں خوشبو دینا، مہکنا، صیغہٴ صفت أرِج ہے، اس کے آخر میں گول ة لگاکر لڑکی کا نام اَرِجة رکھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند