متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 600563
میں نے اپنے بیٹے کا نام رامل رکھا ہے انٹرنٹ کے کچھ ویب سائٹ پر جس کے معنی غریبوں اور محتاجوں کی مدد کرنے والا بتایا جاتا ہے ۔مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا رامل عربی زبان کا لفظ یا اسم ہے ؟ اگر ہے تو اس کے معنی کیا ہیں برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
جواب نمبر: 60056322-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 190-145/H=02/1442
جو معنی آپ نے نقل کئے ہیں ہمیں وہ معنی اِس لفظ (رامل) کے ملے نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے
لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے
جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
کتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
4408 مناظرمیں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔
4643 مناظرعنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔