• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 52321

    عنوان: میرے بھائی کو اللہ کے کرم سے ۱۶ مارچ 2014 ،دن اتوار ، فجر کے بعد صبح چھ بجے لڑکی ہوئی ہے، والد کا نام محمد فاروق اور والدہ کا نام مسرت بیگم ہے، آپ لڑکی کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں اورلڑکی کے لیے دعا کریں ۔

    سوال: میرے بھائی کو اللہ کے کرم سے ۱۶ مارچ 2014 ،دن اتوار ، فجر کے بعد صبح چھ بجے لڑکی ہوئی ہے، والد کا نام محمد فاروق اور والدہ کا نام مسرت بیگم ہے، آپ لڑکی کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں اورلڑکی کے لیے دعا کریں ۔

    جواب نمبر: 52321

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 659-517/D=6/1434-U بچی کے لیے دعا کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ نیک صالح بنائے اور سعادت دارین اسے حاصل ہو۔ فاطمہ، کلثوم، حفصہ، زینب، بشریٰ، میں سے کوئی نام رکھ دیں۔ فرحت،عشرت بھی رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند