• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603527

    عنوان: حمنہ زمان لڑکی کا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    حمنہ زمان لڑکی کا نام رکھنا کیسا ہے ؟معنی کیا ہے ؟ عنایہ زمان کے معنی کیا ہے اور عنایہ زمان نام رکھنا کیسا ہے ؟ شکریہ

    جواب نمبر: 603527

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 661-429/SN=07/1442

     حمنہ زمان اور عنایہ زماں دونوں نام مناسب ہیں، رکھ سکتا ہیں، ”حمنہ“ ایک برگزیدہ صحابیہ کا نام ہے اور عنایہ کے معنی ہیں توجہ اور دلچسپی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند