• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69704

    عنوان: اذلفہ آفرین نام ركھنا كیسا ہے؟؟

    سوال: میں نے میرے بچوں کا نام اذلفہ آفرین اور لڑکے کا نام مُقتَصِد خان رکھا ہے ۔کیا یہ نام درست ہیں؟ براہ کرم جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 69704

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1068-1074/M=12/1437 لڑکے کا نام مُقْتَصِدْ خَاں درست ہے او رلڑکی کا نام ”اذلفہ# آفرین“ رکھ سکتے ہیں (اذلف کے معنی چھوٹا اور موٹا ہونا) اگر چہ بہتر ہے کہ لڑکی کا نام ازواج مطہرات یا دیگر صحابیات کے نام پر نام رکھ لیں، اگر ممکن ہو اور تبدیلی دشوار نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند