متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161375
جواب نمبر: 16137501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:906-782/D=9/1439
بریرہ اچھا نام ہے ایک صحابیہ کا بھی یہ نام رہا ہے صحابیہ کے ناموں میں معنی نہیں دیکھے جاتے برکت کے لیے یہی کافی ہے وہ صحابیہ کا نام ہے اور اچھے ہونے کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نام کو برقرار رکھا ہے، ”عَنَم“ایک پودا جس کا پھل سرخ اور رنگائی کے کام آتا ہے۔ الْعَنْمَةُ انسان کے ہونٹ کی پھٹن۔ نام کے اندر اس کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت ان شاء اللہ میں عنقریب باپ بننے والا ہوں۔جلد از جلد اچھا سا نام بتائیں۔
2412 مناظرعنوان : فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کیسا ہے ؟
2300 مناظر