• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 51649

    عنوان: میں نے اپنی لڑکی کا نام زوبیہ رکھا ہے، اس کے معنی کیا ہے؟

    سوال: میں نے اپنی لڑکی کا نام زوبیہ رکھا ہے، اس کے معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 51649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 468-376/D=5/1435-U باوجود تلاش کے اس لفظ کے معنی ہمیں نہیں مل سکے۔ نہ اردو میں نہ عربی میں۔ یہ کس زبان کا لفظ ہے؟ لڑکی کا نام اس طرح کا رکھئے جیسا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں، ازواج مطہرات یا صحابیات کا ہے۔ مثلاً کلثوم، زینب، رقیہ، فاطمہ، خدیجہ، عائشہ، ام سلمی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند