متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 5021
میرا نام رضا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے، مجھے اچھا نام پسند ہے۔ آپ مجھے اسلامی نام بتادیں تاکہ میں اپنے آپ پر رکھ سکوں۔
جواب نمبر: 502101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 787=906/ ب
حدیث شریف میں سب سے بہتر ین نام، عبدالرحمن و عبداللہ بتایا گیا ہے۔ ایسے محمد رضا نام بھی درست ہے۔ رضا کا معنی ہے رضامندی۔ کسی صحابی یا نبی کے نام کے ساتھ نام رکھنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
10911 مناظرمیری لڑکی کانام: ایمان طارق, ہے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا اسلامی نقطہ نظر سے یہ نام درست ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یہ درست نہیں ہے،مثلاً اس وقت جب ہم کہتے ہیں کہ ایمان گھر پر نہیں ہے۔
3772 مناظر14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا
چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم
فاخرہ ہے۔
صدیق اکبر نام رکھنا کیسا ہے؟
3004 مناظرمیری
بیٹی جو کہ 28.02.2006کو پیدا ہوئی ہم نے اس کا نام مناہل رکھا کیا یہ اسلامی نام
ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام اس کے لیے مناسب ہے؟
حضرت کیا ایسے نام جیسے
محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی
اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔