• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6302

    عنوان:

    میری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟

    سوال:

    میری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟

    جواب نمبر: 6302

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1164=1523/ ھ

     

    ٹھیک ہے، اور اس کے بجائے کوئی اچھا سا نام تجویز کرلیں تو بہتر ہے جیسے عائشہ، خدیجہ، جویریہ، حفصہ، رقیہ، کلثوم۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند