• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6426

    عنوان:

    نگارالحق نام کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بت کا نام ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    نگارالحق نام کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بت کا نام ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 6426

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1382=1193/ ب

     

    نگار کے معنی کئی ہیں: (۱) بت (۲) محبوب (۳) زینت، لیکن جب اس کی اضافت لفظ ?حق? کی جانب کی گئی ہے جو کہ اللہ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے اور اضافت عربی طریقے پر الف لام کے ذریعہ کی گئی ہے جو درست نہیں ہے، اس لیے نگار الحق نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند