• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 43499

    عنوان: میں نے اپنے بیٹا کا نام محمّد خزیمہ خان رکھا ہے، کیایہ صحیح ہے. پلیز مجھے گائیڈ کریں ۔

    سوال: میں نے اپنے بیٹا کا نام محمّد خزیمہ خان رکھا ہے، کیایہ صحیح ہے. پلیز مجھے گائیڈ کریں ۔

    جواب نمبر: 43499

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 259-200/B=2/1434 محمد خزیمہ نام رکھنا صحیح ہے۔ بلا تکلف یہ نام اپنے بیٹے کا رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند