متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 605098
کیا عماد نام رکھا جا سکتا ہے ؟ اصلاح فرمائیں۔
جواب نمبر: 60509815-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 829-555/SN=11/1442
”عِمَاد“ کے معنی ہیں ستون، سہارے کی چیز (القاموس الوحید)، یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ض کا املا D سے لکھا جائے یا z سے ؟
1789 مناظردرج
ذیل دو ناموں کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں: (۱) عیشل/ عشال۔ (۲) ایشال/ عیشال، شاید پہلے
کا معنی جنت کا پھول اور دوسرے کا معنی اللہ کی حفاظت میں۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟
نیز بچیوں کے کچھ نام بتادیں۔
کیا نام میں کوئی تبدیلی یا اضافہ سے انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ کیا یہ صحیح ہے نہیں ؟ کیا اسلامی تاریخ میں اس طرح کی کو ئی مثا ل ملتی ہے؟ اسلام کے مطابق صحیح کیا ہے؟
بچی كے لیے كوئی اچھا سا نام تجویز فرمادیں
3268 مناظرمیں نے اپنے لڑکے کا نام محمد تنزیل رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟
1269 مناظركسی بچی كا نام جامعہ رکھنا كیسا ہے؟
1802 مناظر