متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 5832
میری بچی کا نام ثویبہ ہے۔ برائے کرم اس کا معنی بتائیں۔
جواب نمبر: 583201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 391=391/م
ثُویْبہَ یہ ثوب یا ثواب کی تصغیر ہے جس کے معنی ہیں: چھوٹا کپڑا، چھوٹا بدلہ اور کم لوٹنے والی
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
”نویرہ“ نام رکھنا کیسا ہے؟
4736 مناظرمیری بیٹی چار سال کی ہے، میں نے اس کا نام سحرین فاطمہ رکھاہے، لیکن لوگ کہتے ہیں کہ سحرین کا مطلب جادو ہے۔ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں اور مشورہ دیں کہ یہ نام رکھوں یا نہیں؟
6103 مناظرکیا لڑکیوں/خواتین کے سرنامے "احمد" رکھ سکتے ہیں؟
2350 مناظراحتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
3456 مناظر