• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8546

    عنوان:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام عزمان رکھا ہے جومیرے ایک دوست کا نام ہے۔ اس نے اس کے معنی بڑی عظمت والا کے بتائے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس نام کے معنی بتائیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام عزمان رکھا ہے جومیرے ایک دوست کا نام ہے۔ اس نے اس کے معنی بڑی عظمت والا کے بتائے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس نام کے معنی بتائیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 8546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1945=1809/د

     

    عزمان اس لفظ کا مادہ ہے: عزم، جس کا معنی ہے: ہمت۔ اس اعتبار سے اس کا معنی ہے: عالی ہمت۔ یہ نام ٹھیک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند