• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604929

    عنوان: میرا بیٹا ۲۹اپریل بروز جمعرات کا ہے نام تجویز فرمادیں

    سوال: میرا بیٹا ۲۹اپریل بروز جمعرات کا ہے نام تجویز فرمادیں

    جواب نمبر: 604929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:840-567/sd=11/1442

     حضرات صحابہٴ کرام کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں، مثلاً: خالد، معاذ، حسن، انس وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند