• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 40448

    عنوان: مشرف نبي، سحرش نبي وغيره نام

    سوال: ۱۔ مشرف نبی .۲۔ سحرش نبی ..۳۔ آبش نبی ہیں، اب میں ینن ناموں کو بدل دینا چاہتاہوں ۱ ابو بکر ۲ فاطمہ ۳ ایشا ...رکھنا چاہتاہوں، اپ اس میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 40448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1277-945/D=9/1433 مشرف نام باقی رکھ سکتے ہیں البتہ اس کے پہلے یا بعد محمد یا احمد لگالیں، مثلاً محمد مشرف، ابوبکر ،فاطمہ اچھا نام ہے۔ ایشا کا لفظ نام کے لیے مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند