• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 158341

    عنوان: کیا میں بیٹے کا نام ”صیف الوارث“ رکھ سکتا ہوں ؟

    سوال: میرا نام محمد علی وارث ہے ، کیا میں بیٹے کا نام ”صیف الوارث“ رکھ سکتا ہوں ؟

    جواب نمبر: 158341

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:521-466/M=5/1439

    بیٹے کا نام ”صیف الوارث“ موزوں نہیں، نام ایسا با معنی رکھا جائے جس کا بچے پر اچہا اثر مرتب ہو، مذکورہ نام کی جگہ کوئی دوسرا نام تجویز کرلیا جائے، حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام ناموں میں سب سے محبوب نام، عبداللہ، عبدالرحمن ہیں، اس لیے اچھا یہ ہے کہ اللہ کے ناموں میں سے کسی نام کے ساتھ عبد لگاکر رکھ لیا جائے یا صحابہ وصلحاء کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند