• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 43490

    عنوان: بچے کا نام

    سوال: میرے بیٹے کا نام محمّد بن شاہد ہے ، کیا یہ درست ہے، جواب دے کر مشکور فرمائیں۔

    جواب نمبر: 43490

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 240-189/B=2/1434 جی ہاں بیٹے کا یہ نام درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند