متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43973
جواب نمبر: 43973
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 342-342/M=3/1434 اللہ تعالیٰ بچے کی آمد کو مبارک بنائے لڑکے کے لیے نام یہ ہیں: عبد اللہ، عبد الرحمن، محمد، عفان، سعید، رشید اور لڑکی کے لیے: عائشہ، رقیہ، میمونہ، صفیہ، زینب، عفیفہ، سعیدیہ۔ ان ناموں میں سے کوئی تجویز کرسکتے ہیں، زویا اگر زَوَی یَزْوِی سے مشتق ہو تو اس کے معنی جمع کرنا، یکسو کرنا، جدا کرنا، روکنا وغیرہ کے ہیں) ہکذا فی مصباح اللغات۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند