متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147297
جواب نمبر: 14729731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 345-306/B=4/1438
رضا نام رکھنا درست ہے، اس کے معنی خوشی اور رضا مندی کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کا نام سہیرہ ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کا معنی خوبصورت لڑکی کے ہوتا ہے۔ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
3289 مناظرکیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟
6668 مناظرمیری بیٹی چار سال کی ہے، میں نے اس کا نام سحرین فاطمہ رکھاہے، لیکن لوگ کہتے ہیں کہ سحرین کا مطلب جادو ہے۔ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں اور مشورہ دیں کہ یہ نام رکھوں یا نہیں؟
4818 مناظرعفرا
ء کا کیا معنی ہے، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
میرا نام تنزیلہ ہے (مذکر تنزیل) میری والدہ نے یہ نام رکھا تھا اور مجھے اپنا نام عزیز بھی ہے لیکن ایک بار میری ایک استانی نے کہا کہ یہ نام اچھا نہیں ہے اس کو بدل دینا چاہیے۔ کیا یہ درست ہے میں تو اپنا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتی۔ مہربانی سے جواب دیں۔
3670 مناظر